20 مئی، 2017، 11:54 AM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  سعودی عرب پہنچ گئے

امریکہ کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے دورے پرسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ اور اس کے حامی مسلم رہنماؤں کو اسلام پر لکچر دیں گے اور سعودی عرب سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے دورے پرسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ  اور اس کے حامی مسلم رہنماؤں کو اسلام پر لکچر دیں گے اور سعودی عرب سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق امیرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل ریاض میں امریکی اسلامی نشست سے بھی خطاب کریں گے جس کا اہتمام سعودی عرب کے بادشاہ نے کیا ہے۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر نے بعض وجوہات کی بنا پر اس اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

News ID 1872619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha